منہاجینز ڈے

منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجین کہلاتے ہیں۔ بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل طلبہ کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔ (ماخوذ از منہاج انسائیکلوپیڈیا)

منہاجینز ڈے

منہاج یونیورسٹی لاہور کی سب سے قدیم فیکلٹی کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کا پہلا کانووکیشن مؤرخہ 17 اپریل 1992ء کو منعقد ہوا، جس کی مناسبت سے اس دن کو ’’منہاجینز ڈے‘‘ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ پہلے کانووکیشن کی تقریب منہاج القرآن پارک میں منعقد ہوئی، جس میں کل 42 طلبہ فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر سید محمد بن علوی المالکی اور مولانا عبدالستار نیازی بھی تشریف لائے تھے۔

کانووکیشن:

نمبرشمار سیشن مقام تاریخ ویڈیو
1 1991ء - 1992ء منہاج القرآن پارک، لاہور 17 اپریل 1992ء  
2 1994ء - 1995ء منہاج القرآن پارک، لاہور 20 نومبر 1995ء  
3 1996ء - 1997ء ایوان اقبال، لاہور 15 مارچ 1998ء ویڈیو دیکھیے
4 1998ء تا 2004ء ایوان اقبال، لاہور 26 اپریل 2005ء ویڈیو دیکھیے
5 2005ء تا 2015ء ایوان اقبال، لاہور 27 دسمبر 2015ء ویڈیو دیکھیے

مزید دیکھئے:

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top