علامہ رانا محمد ادریس قادری کی منڈی فیض آباد میں ورکرز کنونشن اور ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت و خطاب

Rana idrees Qadri Participate in Workers Convention

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری کی منڈی فیض آباد میں ورکرز کنونشن اور ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت و خطاب۔

نائب ناظم اعلیٰ نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے تنظیمی اہداف مراکز علم کا قیام، دروس قرآن، حلقات درود، فہم دین پراجیکٹ پر بریفنگ دی۔

کنونشن اور اجلاس میں خالد محمود قادری، قاری ریاست علی چدھڑ سمیت تحریک منہاج القران کے ذمہ داران اور کارکنان شریک ہوئے۔

Rana idrees Qadri Participate in Workers Convention

Rana idrees Qadri Participate in Workers Convention

Rana idrees Qadri Participate in Workers Convention

تبصرہ

Top