پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا شیڈول (23 مئی تا 14 جون 2015)

مورخہ: 14 جون 2015ء

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومتی جعلی JIT رپورٹ کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تحصیلی اور ضلعی سطح پر 23 مئی سے لے کر 14 جون 2015 تک پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں کی جائیں گی، جس میں تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، منہاج القرآن ویمن لیگ، منہاج القرآن علماء کونسل کے جملہ رفقاء، وابستگان،  ورکرز، عامۃالناس، وکلاء اور سول سوسائٹی کے لوگ شرکت کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top