منہاج القرآن گوجرانولہ کے زیراہتمام ٹریننگ ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ کے زیراہتمام ٹریننگ ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی اور لیکچر دیا۔ ٹریننگ ورکشاپ میں تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ پی پی 52، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج یوتھ لیگ، ایم ایس ایم اور تحریک کے دیگر فورمز کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں منہاج القرآن علی چٹھہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top