لیہ : دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام 16 جولائی 2013 کو درس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا، بعد ازاں علامہ محمد رضا قادری نے تزکیہ نفس اور روزہ کے مقاصد کے موضوع پر خطاب کیا جسے سامعین نے دلجمعی سے سماعت کیا۔

تبصرہ

Top