منہاج القرآن پھالیہ پی پی 66 کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن منڈی بہاوالدین پھالیہ پی پی 66 کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن پھالیہ کے عہدیداروں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پروگرام میں انجینئر رفیق نجم نے اظہار خیال کیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top