منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھرپارکر میں راشن کی تقسیم

Minhaj-Welfare-foundation-uk

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوکے کے زیراہتمام پاکستان کے علاقہ تھرپارکر میں مستحقین کو کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل راشن پیک تقسیم کیے گئے۔ منہاج ویلفیئر فاونڈیشن یوکے کے ڈائریکٹر فیصل مشہدی، منہاج ویلفیئر فاونڈیشن پاکستان کے ڈائریکٹر سید امجد شاہ اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضا کاروںنے تھرپارکر میں کیمپ لگا کر مستحقین کو راشن پیک دئیے۔

راشن پیک میں آٹا، کھانے کا تیل، پینے کے پانی سٹور کرنے کے لیے کولر اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔ اس موقع پر مستحقین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تھرپارکر میں اپنے فلاحی منصوبوں میں کامیابی سے کام کر رہی ہے۔ تھرپارکر کے لوگوں کے لیے پانی کی فراہمی کے لیے صاف پانی کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں مختلف جگہوں پر ہینڈ واٹر پمپ لگائے جا رہے ہیں۔

Minhaj-Welfare-foundation-uk

Minhaj-Welfare-foundation-uk

Minhaj-Welfare-foundation-uk

Minhaj-Welfare-foundation-uk

Minhaj-Welfare-foundation-uk

minhaj welfare foundation food distribution

تبصرہ

Top