عالمی میلاد کانفرنس میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ

تحریک منہاج القرآن کی 37ویں عالمی میلاد کانفرنس کے دوران منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کانفرنس کے ہزاروں شرکاء کی سہولت کے پیش نظر میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ٹیم موجود تھی۔ منہاج میڈیکل کیمپ میں مردوخواتین اور بچوں نے اپنے چیک اپ کرائے اور انہیں مفت ادویات بھی دی گئیں۔ اس دوران منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کی ایمبولینس بھی موجود تھی۔

تبصرہ

Top