منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ یوکے کے صدر سیرت علی خان کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

minhaj ul quran uk

منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ یوکے کے صدر سیرت علی خان نے وفد کیساتھ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ وفد میں پی ٹی آئی حسن ابدال کے رہنماء نصرت سردار بھی ان کیساتھ تھے۔

اس موقع پر انہوں نے چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ناظٖم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، نائب صدر بریگیڈئیر ریٹائرڈ اقبال احمد خان، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، رانا محمد فاروق، شہزاد رسول، قاضی فیض الاسلام، ندیم احمد اعوان، علامہ وسیم افضل، قاضی مدثر اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے وفد کو مرکز سیکرٹریٹ کا تفصیلی وزٹ کرایا۔ اس سے پہلے وفد نے منہاج یونیورسٹی اور آغوش آرفن کئیر ہوم کا بھی وزٹ کیا۔

رپورٹ: قاض مدثر الاسلام

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

minhaj ul quran uk

تبصرہ

Top