تحریک منہاج القرآن تحصیل چنیوٹ کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن تحصیل چنیوٹ کا تحصیلی اجلاس عبدالرزاق مونا کی رہائشگاہ پہ منعقد ہوا جس میں نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت و گفتگو کی۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبرشپ لینے والے احباب کو اسناد رفاقت بھی دیں۔ اجلاس میں عبدالرزاق مونا، قاری ریاست علی چدھڑ، حماد رضا لالی، امجد تقی ہرل، محمد اشفاق اور تحصیلی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top