منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ ساوتھ زون کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ ساوتھ زون کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کی تقریب لندن میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ساوتھ زون کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

Top