منہاج القرآن بارسلونا کے زیراہتمام ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام 20 جون کو ہوگا

مورخہ: 17 جون 2010ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیراہتمام 20 جون 2010ء بروز اتوار شام 6 بجے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف (ماہ رجب المرجب) منعقد ہو گی جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری خطاب کریں گے۔

رپورٹ : نوید احمد اندلسی (سپین )

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top