جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز عید الاضحی صبح 7:30 بجے ہو گی

جامع مسجد منہاج القرآن ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز عید الاضحی صبح 7:45 بجے ہو گی اور تحریک منہاج القرآن کے نائب امیر علامہ صادق قریشی خطبہ عید دیں گے۔ جبکہ جامع المنہاج بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ) میں نماز عید الضحیٰ صبح 7:30 بجے ہوگی۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ علوی خطبہ عید دیں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top