شورکوٹ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن شور کوٹ کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی ناظم دعوت رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے کارکنان اور عہدیداران بھی موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top