منہاج القران ویمن لیگ کے عرفان الہدایہ پروجیکٹ کی کلاسز کا انعقاد

منہاج القران ویمن لیگ کے عرفان الہدایہ پروجیکٹ 30 روزہ ’’دورہ قرآن‘‘ کے سلسلہ میں لاہور، اسلام آباد، روالپنڈی، واہ کینٹ، پشاور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں سمیت ملک بھر میں خواتین اور طالبات کے لیے قرآن کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔ طالبات و خواتین میں قرآن فہمی اور قرآنی تعلیمات کے فروغ کیلئے ملک بھر میں قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں طالبات بڑی تعداد میں شرکت کر رہی ہیں۔ کلاسز کے لیے باقاعدہ کورس مرتب کیا گیا ہے اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی معلمات تدریس کر رہی ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top