سید ہدایت رسول شاہ قادری مرحوم کا ختم چہلم یکم فروری کو فیصل آباد میں ہو گا
تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے رہنماء سید ہدایت رسول شاہ قادری مرحوم کا چہلم یکم فروری کو جامع مسجد بغدادی، بغدادی پارک گلبرک اے فیصل آباد میں ہو گا۔ پروگرام میں تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی خطاب کریں گے۔
تبصرہ