نواب شاہ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن

dars e irfan ul quran

تحریک منہاج القرآن قاضی احمد ضلع نواب شاہ کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن مؤرخہ 6 فروری 2020 کو منعقد ہوا، جس کی صدارت حضرت مولانا عیسٰی فقیر نے کی۔ پروگرام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد رشید علامہ محمد محسن منہاجین نے درس عرفان القرآن دیا۔ اس موقع پر علامہ حافظ محمد احمد، حاجی محمد رشید اور بڑی تعداد میں غلامان مصطفٰی نے شرکت کی۔

dars e irfan ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top