منہاج القران ویمن لیگ کے زیراہتمام 12 روزہ فری آن لائن کورس | آغاز 17 اپریل

منہاج القران ویمن لیگ کے زیراہتمام خواتین اور بچوں کے لیے 12 روزہ فن قرات، فن نعت اور فن خطابت کورس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک کو فِل کریں۔ کلاسز کا آغاز مورخہ 17 اپریل 2020 سے ہوگا جو بذریعہ زوم ایپ منعقد کی جائے گی۔

نوٹ: تمام کورسز فری کروائے جائیں گے۔

https://docs.google.com/forms/

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top