شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کا سینئر صحافی ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مورخہ: 20 جون 2022ء

لاہور (20 جون 2022) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینئر صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، عبد الحفیظ چوہدری و دیگر نے رہنماؤں نے بھی ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی بخشش و مغفرت کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Top