ننکانہ صاحب: منہاج القرآن کا ورکرز کنونشن

مورخہ: 30 جون 2022ء

منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن ننکانہ صاحب کے زیراہتمام ورکرز کنونشن بسلسلہ ’’مصطفوی معاشرہ کا قیام‘‘ منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن علم کی تحریک ہے، جو معاشرے میں علم کی شمع کو روشن کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مصطفوی معاشرے کے قیام کی اشد ضرورت ہے، جس کے لئے آئندہ 5 سالوں میں 25ہزار مراکز علم قائم کیے جائیں گے۔

ورکرز کنونشن کی صدارت چوہدری محمد یاسین پرنسپل پاک گیرژن کالج نے کی۔ اس موقع پر قاری ریاست علی چدھڑ سیکرٹری کوآرڈینیشن تحریک منہاج القرآن وسطی پنجاب اور ضلعی ناظم محمد اشرف قادری نے بھی ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top