<

تحریک منہاج القرآن بنگلہ دیش

مارچ 2004ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بنگلہ دیش کے سات روزہ دورے پہ تشریف لے گئے۔ ان کے ساتھ ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی اور امیر تحریک پنجاب احمد نواز انجم بھی تھے۔ ڈھاکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے ہر پاکستانی ایمبیسی اور انجمن اصلاح کے سیکرٹری جنرل مولانا حسام الدین نے آپ کا پرتپاک استقبال کیا۔

تبصرہ

Ijazat Chains of Authority
Top