عالمی امن کانفرنس (ویمبلے لندن) - پاکستان کے مختلف شہروں میں براہ راست

لندن کے معروف کنونشن ہال ویمبلے ایرینا میں منعقد ہونے والی ’عالمی امن کانفرنس‘ پاکستان کے درج ذیل شہروں میں براہ راست دکھائی جائے گی۔ اس سلسلے میں مندرجہ ذیل فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
نمبر شمار نام شہر بمقام رابطہ نمبر
1 لاہور مرکزی سیکرٹریٹ، 365، ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور 111.140.140
2 کراچی ڈویژنل سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن کراچی، گلشن اقبال 0333-3087938
3 اسلام آباد منہاج المدینہ ہال ، 2 / 9 - G 0333-5704944
4 فیصل آباد تاج محل ہوٹل کوہ نور سٹی 0341-7744422
5 ملتان رضا ہال کچہری چوک 0333-6123069
6 گوجرانوالہ الودود میرج ہال، بالمقابل منی سٹیڈیم شیخوپورہ روڈ 0322-5565410
7 سیالکوٹ الممتاز پلازہ مجاہد روڈ 0321-9619576
8 گجرات بندھن میرج ہال رحمان شہید روڈ 0313-6227988
9 سرگودھا سٹائل بروسٹ زم زم چوک کچہری روڈ 0322-6019210
10 میرپور بنگیال میرج ہال چوک شہیداں 0333-5713531
11 حویلی لکھا منہاج ماڈل سکول حویلی لکھا 0312-6974100

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top