عظمت مصطفیٰ (ص) ریلی : ڈیرہ بگٹی

تحریک منہاج القرآن سوئی ڈیرہ بگٹی کے زیراہتمام گستاخانہ فلم کے خلاف پرامن عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی نکالی گئی، جس میں علاقے بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے اسم محمد صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے پوسٹرز اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top