جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی

جامع المنہاج ٹاؤن شپ (شہر اعتکاف) میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی

Namaz e Eid 2024

لاہور(8 اپریل 2024) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ قاری سید خالد حمید الازہری نماز عید پڑھائیں گے۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفی المدنی، خرم نواز گنڈاپور و دیگر راہنما نماز عیدالفطر جامع شیخ الاسلام میں ادا کریں گے۔

جامع المنہاج ٹاؤن شپ (شہر اعتکاف) میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ علامہ غلام مرتضیٰ علوی خطاب کریں گے اور عیدالفطر کی نماز پڑھائیں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top