سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے آن لائن شرکت، صدارت اور اظہار خیال کیا۔ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے ممبران سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کو خوش آمدید کہا اور اجلاس کے ایجنڈا پر ہاؤس کو بریفنگ دی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کی سینئر رہنما لبنیٰ مشتاق نے عالمی یومِ ماں کے موقع پر کہا ہے کہ ہمیں ان عظیم ماؤں کو خصوصی خراج عقیدت پیش کرنا چاہیے جنہوں نے وطنِ عزیز کے تحفظ کے لیے اپنے بیٹے قربان کیے۔ ان کا صبر، استقامت اور ایثار ایسے اوصاف ہیں جو الفاظ سے بیان نہیں ہو سکتے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام مرکز ریندی میں ماہانہ گیارہویں شریف کی روحانی و پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا، جو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.