فرانس میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

منہاج یورپین کونسل کا اجلاس مورخہ 18 جنوری 2010 کو مرکز منہاج القرآن فرانس میں منعقد ہوا، جس میں سرپرست یورپین کونسل حاجی گلزار احمد امیر یورپ، صدر منہاج یورپین کونسل سید ارشد شاہ، صدر منہاج مصالحاتی کونسل اعجاز وڑائچ، جنرل سیکرٹری سید محمد جمیل، سینئر نائب صدر یورپین کونسل محمد نعیم چودھری، ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ علامہ حافظ محمد اقبال اعظم، صدر منہاج القرآن ہالینڈ سید مقصود شاہ، صدر منہاج القرآن یونان جاوید اعوان، رابطہ سیکرٹری شفیق اعوان، مرکزی ناظم منہاج القرآن ساؤتھ اٹلی ظہیر انجم، جنرل سیکرٹری منہاج القرآن ناروے فیض عالم، جنرل سیکرٹری درامن ناروے محمد یونس، جنرل سیکرٹری فرینکفرٹ محمد نذیر، جنرل سیکرٹری ایمسٹرڈم محمد زمان، جنرل سیکرٹری میلان صوفی محمد اشرف، نائب صدر میلان ارشد جاوید، جوائنٹ سیکرٹری تسنیم صادق، صدر منہاج القرآن فرانس عبدالجبار بٹ، قائم مقام جنرل سیکرٹری محمد سلیم خان کے علاوہ صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو یورپ راؤ خلیل احمد نے بھی خصوصی شرکت کی۔

رپورٹ: پیرس ( راؤ خلیل احمد)

تبصرہ

Top