گنما سنٹر میں 35ویں تربیتی نشست

مورخہ: 07 اگست 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ‎گنما سنٹر میں 35ویں تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔‏‎ ‎جس میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل غلام مرتضی علوی نے (ادبِ اولادِ حضرت ابو طالب علیہ السلام) کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔

اس نشست کا آغاز حاشر وسیم نے تلاوت ‎قرآن مجید فرقان حمید کی آیات مبارکہ سے کیا۔ ‎‏‎ تلاوت قرآن مجید کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کی۔ پروگرام میں محفلِ ذکر کا بھی اہتمام کیا گیا۔‎

محفل میں ہدیہ درود و سلام پیش کیا گیا۔ ‎محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ ‎‏‎اس نشست میں تحریک منھاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے شرکت کی۔ ‎‏‎خواتین کے لیے علیحدہ سے اہتمام کیا گیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top