دارالفرید القادریہ جھنگ میں شیخ الاسلام کی 68ویں سالگرہ کی تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی آبائی رہائش گاہ دارالفرید القادریہ جھنگ میں 19 فروری 2019ء کو قائد ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صاحبزادہ الحاج محمد صبغت اللہ قادری مہمان خصوصی تھے۔ صاحبزادہ الحاج محمد طاہر قادری، علامہ عبدالقدیر قادری، تحریک منہاج القرآن جھنگ کے مقامی قائدین، کارکنان اور اہل علاقہ کے معززین بھی بڑی تعداد میں سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang

Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang

Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang

Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang

Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang

Quaid Day Ceremony 2019 in Jhang

تبصرہ

Top