کراچی: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام بیدارئ شعور پروجیکٹر پروگرام کا آغاز

منہاج القرآن یوتھ لیگ اورنگی ٹاؤن (کراچی) کے زیراہتمام کراچی شہر کے مختلف ٹاؤنز اور یونین کونسلز میں پروجیکٹر پروگرامز کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بیدارئ شعور اور موجودہ سیاسی، سماجی اور کرپٹ نظام انتخاب سے متعلق خطابات، انٹرویوز اور  شارٹ کلپس سنائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پروگرام کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

تبصرہ

Top