کراچی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا JDC کے مرکزی آفس اور مختلف پراجیکٹس کا دورہ

مورخہ: 06 مارچ 2024ء

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا JDC کے چیئرمین سید ظفر عباس کی دعوت پر جے ڈی سی کے مرکزی آفس اور مختلف پراجیکٹس کا دورہ کیا۔ چیئرمین سپریم کونسل نے جے ڈی سی کی بلاتفریق رنگ و نسل خدمتِ انسانی کو سراہا۔ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، قاضی زاہد حسین، مسعود احمد عثمانی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر سید ظفر عباس نے چیئرمین سپریم کونسل سمیت دیگر مہمانانِ گرامی کو سندھی اجرک پہنائی۔

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

Dr Hassan Qadri Visit JDC Karachi

تبصرہ

Top