کوہاٹ:پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی دربار عالیہ گھمکول شریف حضرت زندہ پیرؒ کے مزارِ اقدس پر حاضری

Dr Hussain Qadri Pray for Zinda peer on his qabar

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دربار عالیہ گھمکول شریف حضرت زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کی مزارِ اقدس پر حاضری، دریں اثناء صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے پیر حبیب اللہ شاہ کے صاحبزادے پیر معصوم شاہؒ کی قبر پر بھی فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ خیبر پختونخواہ چوہدری عرفان یوسف بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Dr Hussain Qadri Pray for Zinda peer on his qabar

تبصرہ

Top