سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
سنٹرل پنجاب تنظیمات کی آن لائن میٹنگ، تربیتی ورکشاپس، الروضہ الباسم کتاب اور التربیہ 2026 پر بریفنگ
منہاج القرآن ویمن لیگ شمالی پنجاب کی آن لائن میٹنگ، تنظیمی امور اور کارکردگی کا جائزہ لبنہ مشتاق اور رابعہ مظہر کی رہنمائی، مراکزِ علم اور ممبرشپ مہم پر خصوصی توجہ التربیہ کیمپ کی منصوبہ بندی، تنظیمی استحکام اور نظم و ضبط کو مضبوط بنانے پر اتفاق
منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم کا اجلاس، التربیہ کیمپ 2026 کی تیاریوں پر تفصیلی غور۔ مراکزِ علم کے قیام، تنظیمی حکمت عملی اور ٹیم ورک کے فروغ پر زور۔ لبنہ مشتاق اور سحر عنبرین کی بریفنگ، مؤثر منصوبہ بندی اور تجاویز کا تبادلہ
منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان ڈویژن کی آن لائن میٹنگ، مرکزی قیادت کی خصوصی شرکت اور رہنمائی۔ مراکزِ علم کے قیام و وسعت، ناظمات کی تعیناتی، حلقاتِ درود و فکر اور رفاقت مہم 2026 پر تفصیلی گفتگو۔ تنظیمی استحکام، اجتماعی کاوشوں کو مضبوط بنانے اور مشن کو ہر فرد تک پہنچانے کے عزم کا اظہار۔
محترمہ حاجرہ قطب اعوان کو نائب ناظمہ مراکز علم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین
محترمہ ہریرہ باور کو نائب زونل ناظمہ سنٹرل پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد۔ تنظیمی ذمہ داری سنبھالنے پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار۔ راہِ حق میں استقامت اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا۔ خدمتِ دین کے سفر میں مزید ترقی اور کامیابی کی امید، تنظیمی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
نائب صدر منہاج القرآن، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ آفس میں ایک روح پرور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ویمن لیگ کی مرکزی ذمہ داران نے شرکت کی۔
عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِاہتمام دورۂ قرآن کی بابرکت اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قرآن سکالرز اور شرکاءِ دورۂ قرآن نے آن لائن اور فزیکلی بھرپور شرکت کی۔
شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جس طرح قرآن مجید کے معانی و معارف کی کوئی حد نہیں اسی طرح حدیثِ نبوی بھی ایک بحرِ بیکراں ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تیسری اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خصوصی خطاب
رمضان المبارک کی 21ویں شب منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی اخلاقی و روحانی تربیتی خطاب فرمایا۔
دورہ قرآن کی چوتھی کلاس میں محترمہ حافظہ سحرعنبرین صاحبہ نے سورہ المائدہ اور سورہ الانعام کا ترجمہ اور ان کے اہم مضامین بیان کیے۔ انہوں نے قرآنی احکامات کو موجودہ دور کے تناظر میں سمجھانے پر زور دیا تاکہ شرکاء اپنی زندگیوں کو قرآن کے سانچے میں ڈھال سکیں۔
ڈاکٹر غزالہ قادری نے سہ روزہ التربیۃ کیمپ 2025 میں اپنے پُراثر خطابات کے ذریعے شرکاء کو تحریکی و تنظیمی آداب اور دعوتِ دین کے تقاضوں سے روشناس کروایا اور اجتماعی نظم، کردار سازی، مقصدیت اور مؤثر کمیونیکیشن پر زور دیا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سورۃ الزمر کی آیت "قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ" کی وضاحت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک جاننے والے اور نہ جاننے والے کبھی برابر نہیں ہو سکتے۔
معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر رئیس احمد نے منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ادارے ایگرز کے زیرِاہتمام منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ "How Our Mental Health Shapes Our Children" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچے سیکھ کر پیدا نہیں ہوتے، بلکہ ان کی شخصیت والدین کی تربیت اور گھر کے ماحول سے تشکیل پاتی ہے
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.