منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کی خبریں

اٹک: حسن ابدال میں منہاج ویمن لیگ کی میلاد کانفرنس
منہاج القرآن ویمن لیگ اور خانہ فرہنگ  کے اشتراک سے کانفرنس
چکوال: چک بھون میں منہاج ویمن لیگ کی محفل میلاد
قصور: منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفٰی (ص)
جہلم: منہاج ویمن لیگ کے ضلعی دفتر جادہ میں یوم تاسیس کی تقریب
گوجرانوالہ: منہاج القرآن ویمن لیگ کڈز فورم کی محفل نعت
وہاڑی: بورےوالا میں منہاج ویمن لیگ کی محفل میلاد مصطفٰی (ص)
شیخوپورہ: منہاج ویمن لیگ کا فاروق آباد میں محفلِ میلاد کا انعقاد
کھڈیاں: منہاج ویمن لیگ کی محفل میلاد
پتوکی میں خواتین کی محفلِ میلاد
جہلم: ٹوبہ میں ویمن لیگ کی محفل میلاد
فیصل آباد: منہاج اسلامک اکیڈمی میں فہم دین کورس برائے خواتین کی اختتامی تقریب

فیصل آباد: منہاج اسلامک اکیڈمی میں فہم دین کورس برائے خواتین کی اختتامی تقریب

منہاج القرآن اسلامک اکیڈمی غلام محمد آباد میں فہم دین کورس برائے خواتین کی اختتامی تقریب 29 دسمبر 2016 کو منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی ناظمِ تربیت تحریک منہاج القرآن علامہ غلام مرتضیٰ علوی، منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدرفرح ناز، تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد کے امیر سید ہدایت رسول قادری سمیت تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویمن لیگ کی کارکنان شریک تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے کہا کہ ہمارا معاشرہ اسلامی روح سے دور ہو گیا ہے، اس لیے ہماری زندگیاں حقیقی خوشی سے محروم ہیں۔ قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کمزور پڑ جانے والے تعلق کو مضبوط کر کے ہی ہم کامیاب اور مطمئن زندگی گزار سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سماجی، اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کی بڑی وجہ دینی اقدار سے دوری ہے۔ آج کی دنیا ثقافتی یلغار کے زیر اثر ہے، اس محاذ پر مسلم سکالرز اور حکومت کو بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

29 دسمبر 2016ء
فیصل آباد: خواتین کے لیے فہم دین کورس
فیصل آباد: منہاج ویمن لیگ پی پی 70کے زیراہتمام میلاد مصطفےٰ کانفرنس کا انعقاد
منہاج القرآن ویمن لیگ کی تقریب حلف برداری
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top