ننکانہ صاحب: مرکزی نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کےزیراہتمام تربیتی کورسز

Nizamat-e-Tarbiyat Organized Training Courses in Nankana Sahib

ماہ ستمبر کے آغاز میں ننکانہ صاحب میں پانچ مقامات پر تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت نے ’’آئیں دین سیکھیں کورس‘‘ کی کلاسز کا آغاز کیا۔ کورسز کے اجراء میں تحریک منہاج القرآن ننکانہ صاحب کے درینہ رفیق محمد رضوان کی معاونت سے ممکن ہوسکا۔ مرکزی نظامت تربیتی کے نائب ناظم سید طیب حسین شیزاری نے معلم کے فرائض سرانجام دیے۔ برائٹ فیوچر ہائی سکول، گورو نانک ہائی سکول، الحمد گرائمر سکول، فاطمہ گرلز مڈل سکول اور صفہ ہائی سکول میں منعقدہ تربیتی کلاسز میں 125 سے زائد خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ 3 سکولز میں سید طیب شیرازی کے ماڈل لیکچرز ہوئے۔ سکولز انتظامیہ کی دلچسبی کی وجہ سے مستقبل قریب میں وہاں بھی کلاسز کے اجراء کا پروگرام بنایا گیا ہے۔‎‎

تبصرہ

Top