سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
کینیڈا سے آئے ہوئے حبیب الرحمن ملک کی سربراہی میں تین رکنی وفد نے مورخہ 11 فروری 2011ء بروز جمعۃ المبارک کو مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ وفد نے مرکزی سیکرٹریٹ کے جملہ شعبہ جات اور تعلیمی ادارہ جات کا وزٹ کیا۔ تمام شعبوں اور ملحقہ اداروں کا وزٹ کرنے کے بعد حبیب الرحمن ملک نے مرکزی سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے جملہ قائدین و سٹاف ممبران کی محنت، لگن اور اخلاص کی تعریف کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔
مورخہ 10 فروری 2011ء کو کینڈا سے آئے ہوئے علامہ شہباز احمد نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی لائف ممبر شپ حاصل کی۔ علامہ شہباز احمد نے اپنے دورہ مرکز کے دوران ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل سے ملاقات کی اور تنظیمی و تحریکی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
کینیڈا کے معروف بزنس مین آدم بھٹی نے یکم اپریل 2010 کو مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا، اس وزٹ کے دوران انہوں نے دربارغوثیہ اور آغوش پروجیکٹ کا بھی تفصیلی وزٹ کیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ کے وزٹ پر انہوں نے جملہ مرکزی شعبہ جات گوشہ درود، آفس شیخ الاسلام، نظامت امورخارجہ، سیل سنٹر، ریسرچ لائبریری، شریعہ کالج اور دیگر مختلف شعبوں کا تفصیلی وزٹ کیا۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.