تحریک منہاج القرآن پاکستان کی خبریں

کوہاٹ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول کے استقبال میں جلوس کا انعقاد
علی پور چٹھہ: عالمی میلاد کانفرنس 2014
شکر گڑھ: عالمی میلاد کانفرنس 2014
پسرور: عالمی میلاد کانفرنس 2014
لیاری (کراچی): عالمی میلاد کانفرنس 2014
چیچہ وطنی: عالمی میلاد کانفرنس 2014
کھڑی شریف: عالمی میلاد کانفرنس 2014
وزیرآباد: عالمی میلاد کانفرنس 2014
عباس پور آزاد کشمیر: عالمی میلاد کانفرنس 2014
کلور کوٹ: عالمی میلاد کانفرنس 2014
کامرہ: عالمی میلاد کانفرنس 2014
جڑانوالہ: عالمی میلاد کانفرنس 2014
لالہ موسی: عالمی میلاد کانفرنس 2014
بھنگالی: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جلوس جشن عید میلاد النبی (ص)

بھنگالی: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جلوس جشن عید میلاد النبی (ص)

دولتالہ(نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف، بھنگالی کھینگر اور موہڑہ ہدائت کے زیر اہتمام سالانہ جلوس جشن عید میلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول بروز منگل دن 10:30 بجے میلاد چوک آڑہ سے شروع ہوا۔ جلوس کی قیادت پیر سید عبد العزیز شاہ چشتی، سید فضل حسین شاہ، علامہ قاضی شفیق الرحمان قادری، چوہدری محمد اسحاق صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 4نے کی۔ جلوس کے تمام راستوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور بینروں سے سجایا گیا تھا۔ بھنگالی شریف کی گلیاں اور فضائیں حضورﷺ کے درود وسلام سے معطر ہو گئیں جلوس کے تمام راستے میں حضور پرنورﷺ پر نعت خوانی اور آپﷺ پر عقیدت کے پھول نچھاور کیئے جاتے رہے۔ عوام الناس کی بہت بڑی تعداد نے میلادالنبیﷺ کے سالانہ جلوس میں شرکت کی۔ تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران اور ورکرز جن میں علامہ قیصر یعقوب قیصر، چوہدری حسین احمد، چوہدری اسرار حسین، چوہدری محمود احمد، چوہدری محمد اسحاق paf، قاضی شفقت مرتاض، نے جلوس کے تمام راستے میں سیکورٹی اورحفاظتی ڈیوٹی سرانجام دی۔

15 جنوری 2014ء
کھپرو: عالمی میلاد کانفرنس 2014
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top