منہاج القرآن انٹرنیشنل چلی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل چلی کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کے لیے دعا کی گئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل چلی کے عہدیداروں اور کارکنان موجود تھے۔

رپورٹ: احمد حسین چودھری

تبصرہ

Top