صلالہ میں ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کی سالانہ عرس تقریب کا انعقاد

مورخہ: 28 مئی 2021ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل صلالہ عمان کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد گرامی ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن خوانی میں امیرِ تحریک مشتاق احمد مخدوم، صدرِ تحریک ڈاکٹر محمد اختر، نائب صدرِ تحریک طارق مغل، صدر یوتھ لیگ سعید شاہ اور دیگر احباب نے شرکت کی۔ اس موقع پر کوویڈ 19 کی وجہ سے تقریب کو محدود افراد تک مختص کیا گیا۔

تبصرہ

Top