ماتلی: منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام پیغام شہادتِ امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد

ماتلی () منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام پیغامِ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں عوام و خواص کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ علامہ حافظ سعید الحسن طاہر نے حاضرین سے خطاب کیا اور فلسفہ شہادتِ امام حسین علیہ السلام کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا۔

تبصرہ

Top