سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کیلئے دعائیہ تقریب

تحریک منہاج القرآن پی پی 144 کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والی تنزیلہ امجد، شازیہ مرتضی اور دیگر تمام شہداء کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے شرکت کی اور شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن (تنزیلہ امجد اور شازیہ مرتضی) کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

حافظ غلام فرید امیر لاہور، اشتیاق حنیف مغل ناظم لاہور، PP-144 لاہور کے عہدیداران و کارکنان بھی تقریب میں شریک تھے۔

تبصرہ

Top