کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں طلباء کے لیے لیڈر شپ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

کالج آف شریعہ اینڈاسلامک سائنسز میں لیڈر شیپ ڈویلپمنٹ کلب کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ ورکشاپ میں کالج کے BS-5 اور الشھادۃ العالمیہ کے طلباء نے شرکت کی۔

اس موقع پر کیمپ میں پرنسپل کالج آف شریعہ ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی، ڈاکٹر غلام شبیر جامی، علامہ ضیا ء المصطفی مکی لیکچرار کالج آف شریعہ غلام مرتضیٰ علوی (ناظم تربیت ) اور نائب ناظم تربیت محمد منہاج الدین قادری نے لیکچر دیا۔

تبصرہ

Top