فاضل جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، تحریک منہاج القرآن کے عظیم رہنماء سید ہدایت رسول شاہ قادری انتقال کر گئے ہیں

فاضل جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، تحریک منہاج القرآن کے عظیم رہنماء سید ہدایت رسول شاہ قادری انتقال کر گئے ہیں (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)، انکی نمازِ جنازہ کل مورخہ 22 دسمبر 2019ء بروز اتوار دن 12:30بجے دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

Top