تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پروڈیوسر و ڈائریکٹر عثمان پیرزادہ کا پیغام

منہاج القرآن کو آج 40 سال ہو گئے ہیں، ان 40 سال میں بہت بہترین کام جو منہاج نے کیا ہے، وہ ایجوکیشن پر کام ہے۔ یہ بہت ہی قابل تعریف کام ہے، جو پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کا کام ہے۔ پروفیسر صاحب نے دنیا بھر میں امن کا پیغام دیا ہے۔ مجھے 10 اور 15 سال ہو گئے ہیں کہ میں منہاج القرآن کے ایجوکیشن ورک کو فالو کر رہا ہوں۔ بچوں کو بہت ہی متاثر کن انداز میں تعلیم و تربیت مل رہی ہیں۔ مذہب کے اوپر سکالرز ہیں اور اسلام کیساتھ اور بھی مذاہب پر کام ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحب میں تنگ نظری نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کا کام بہت ہی قابل تعریف ہے، میری مسز بھی منہاج القرآن کیساتھ ہیں اور اگلے 40 سال کے لیے بھی ان کو بیسٹ آف لک، شکریہ۔

تبصرہ

Top