تحریک منہاج القرآن کوٹلی کا ورکرز کنونشن

منہاج القرآن کوٹلی آزاد کشمیر کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی پنجاب و آزاد کشمیر علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کی۔ ورکرز کنونشن میں منہاج القرآن کوٹلی کے عہدیدار اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خطاب بھی کیا۔

تبصرہ

Top