تحریک منہاج القرآن شہداد پور کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن شہداد پور کا ایک اہم اجلاس مخدوم ندیم احمد ہاشمی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم ندیم احمد ہاشمی نے کہا کہ 19 فروری قائد ڈے کے حوالے سے رفاقت سازی مہم شروع کی گئی ہے تاکہ 19 فروری قائد ڈے پر شیخ الاسلام کو بڑی تعداد میں رفاقتوں کا تحفہ پیش کیا جائے۔

اس موقع پر منہاج القرآن شہدادپور کے رہنماء محمد انور قریشی (منہاجین ) نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی قائد ڈے بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ میٹنگ میں کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن نوابشاہ عبدالستار چوہان، مرزا آصف بیگ، عرفان علی نوشاہی اور تعلقہ شہدادپور کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top