مراکز علم کے قیام سے معاشرے میں علم کا کلچر عام ہوگا: مظہر محمود علوی

مورخہ: 19 مئی 2023ء

mazher mehmood alvi meeting with Naushahro Feroze District

مظہر محمود علوی نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ کا تحصیل مورو ضلع نوشیرو فروز کے ذمہ داران سے تنظیمی استحکام اور مراکز علم کے سلسلے میں گفتگو اور بعد ازاں اس حوالے سے آئندہ کے اہداف پر سیر حاصل گفتگو بھی ہوئی۔

تبصرہ

Top