ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ہالینڈ اور ساؤتھ کوریا کے وفود کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ سے علامہ احمد رضا نقشبندی اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے وفد کی مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات، اس موقع پر نائب صدر برگیڈیئر ر اقبال احمد خان، ڈائریکٹر ڈی ایف اے جی ایم ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر شکیل احمد طاہر اور دیگر بھی موجود تھے۔
تبصرہ