ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا تنظیمی و تربیتی دورۂ سندھ، کراچی ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال
کراچی: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 10 روزہ تنظیمی و تربیتی دورۂ سندھ کے لیے کراچی پہنچ گئے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سرپرست تحریک منہاج القران کراچی قاضی زاہد حسین، نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، صدر TMQ کراچی مسعود احمد عثمانی، ناظم عتیق احمد چشتی نے قائدین و کارکنان کے ہمراہ ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
تبصرہ