یومِ شیخ الاسلام کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ پر چراغاں

Illumination

بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 74ویں سالگرہ پر 'یوم شیخ الاسلام' کی مناسبت سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

یومِ شیخ الاسلام کی مناسبت سے 19 فروری بروز بدھ کی شام مرکزی سیکرٹریٹ پر خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

Illumination

Illumination

Illumination

Illumination

Illumination

Illumination

تبصرہ

Top