جلالپور جٹاں: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد حفیظ احمد کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد حفیظ احمد نے خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شر کت فرمائی۔
تبصرہ